مسان سی پیک انٹر چینج
بخدمت جناب وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت مواصلات اسلام اباد عنوان: مسان انٹرچینج اور 14 کلومیٹر نواں سے انٹرچینج تک ڈبل روڈ کی فیزیبلٹی رپورٹ کی منظوری کے لیے درخواست جنابِ عالی! ادباً گزارش ہے کہ ضلع میانوالی کی تحصیل میانوالی اور تھانہ چکرالہ کے علاقوں کی مجموعی آبادی تقریباً ایک لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔…